Captain Safdar
Chief Minister (5k+ posts)
.. or paywaari bc kay liay Iran attack koi issue he naheen hay...یوتھیے بے چارے بھکاری خان کے جیل میں بند ہونے پر اتنے فرسٹریٹڈ ہیں کہ ان کی بلا سے چاہے کوئی دشمن ملک پاکستان پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلے، ان کو اس پر بھی خوشی ہوگی ، ان کو صرف بھکاری خان چاہیے،کبھی یہ دعا کرتے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، کبھی یہ کہتے ہیں کاش کوئی دشمن ملک پاکستان پر حملہ کردے، اتنا اتاولا تو کوئی اپنے سگے باپ کیلئے نہیں ہوتا جتنا یہ یوتھیے بھکاری خان کیلئے ہورہے ہیں۔ لگتا ہے یوتھیوں کا بھکاری خان کے ساتھ کوئی خونی رشتہ ہے۔۔
Un kay nazdeek "iddat main nikah" ziada barra issue hay...