Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"آج بھی کہا جا رہا ہے کہ اگر کوئی سیاسی جماعت قانون کو فالو نہیں کرے گی تو اسے وہ سزا ملے گی جو آج تک کسی اور سیاسی جماعت کو نہیں ملی آج بھی قانون پہ اسی طریقے سے عمل ہو رہا ہے جیسے ضیاءالحق اور مشرف کے زمانے میں ہوتا تھا "۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1748683833690452196
لائیو براڈ کاسٹ کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ عوام کوججوں کے چہرے سے پتہ چل رہا ہے کون کتنے دباؤ میں ہے، مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1748657013549085110
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gZFCx1T/matih113h3.jpg
Last edited by a moderator: