ذکا اشرف کی جگہ محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی نامزد کرنے کا فیصلہ۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کو پچھلے دو سالوں سے کسی ایک کیس میں بھی جیل کی سزا نہیں ہوئی، تو یہ کون سا مہا بیغرت ہے جو جیل کے فیصلے سزا ہونے سے پہلے کررہا ہے؟؟؟

ابے کنج وحشت ، دو سال تو کیا بیرون ممالک فنڈنگ کا کیس تو آج تک چل ریااے ، اس طرح جس طرح چشمے سے پانی چل ریا ہوتا ہے ۔ عدالتیں اپنے فیصلے میں کل بھی آزاد تھیں اور آج بھی آزاد ہیں ۔ کل والے الیکشن بھی ڈسکہ کی دھند کی طرح شفاف تھے اور آج والے الیکشن بھی سائیکل کی ریس کی طرح آزاد ہیں ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کونسا قانون ہے جو کہتا ہے پھوج کوعوام کے کرنے والے فیصلے کرنے سے روکنے والے کو جیل میں سائیکل چلانی پڑتی ہے؟؟؟

یہ قنون تو 2018 میں بھی اسی طرح موثر تھا جب منتخب وزیر اعظم کوکرپشن کے جھوٹے کیس میں بیٹے سے تنخواہ وصول کرنے پر عمر بھر کے لیے نااھل قرار دیا گیا تھا ۔ اور حکومت سے ھٹایا گیا تھا ۔ اس وقت تو قنون پہ انگلی نہیں اٹھی تھی ، آج سائیکل چلانے پہ اتنی شکایت کاھے کو ہورہی ہے ۔
 
ahameed

جی ٹھیک بات کررہے ہیں اس وقت دو ججوں نے ٹھیک فیصلہ دیا تھا کہ نوازشریف نے قوم سے متعدد بار جھوٹ بولا، کبھی فلیٹس سعودی مل کو بیچ کر خریدے اور کبھی قطری شہزادے نے دئے

نااہلی اربوں کی جائدادوں کے بارے میں بار بار جھوٹ بولنے پر بنتی تھی، تنخواہ والا کھاتہ شاید اسٹیبلشمنٹ نے کیس کو کمزور کرنے کے لئے ڈلوایا تھا
 
کیوں ججوں کو الحام ھوا تھا ؟ یا آصف کھوسہ نے خیالی ناولوں کی سنچری مکمل کی تھی ؟ فیصلے میں لفظ " شاید" کی حقیقت کیا ہے ؟ ۔ تمہارے جواب سے ظاھر ہے کہ اسٹبلشمنٹ کا ججوں کے فیصلے میں کتنا عمل دخل تھا ۔۔ یہ صرف جھوٹ کا پہناوہ ہے جسے کھوسہ نے دوسرے ججوں کے ساتھ مل کر استعمال کیا ، جب نون رسیوایبل کی اپنی مرضی کی تعریف کے لیے بلیک ڈکشنری کا استعمال کیا گیا ۔

تمہاری باتوں سے اندازہ ہوتا ہے تمہیں وھی جج پسند ہیں جو تمہارے حق میں فیصلے کرتے ہیں ۔ چلواب مکافت عمل کے قانون کا مشاھدہ کرو ۔ ۔ اب آئیندہ 4 سالوں کے لیے امن و سکون ہوگا ۔
 
ججوں کو الہام نہیں ہوا تھا بلکہ نوازشریف نے باربار لندن فلیٹس کے بارے اپنے بیانات تبدیل کئے تھے، اس جھوٹ کی بنیاد پر دو ججوں نے ناہل کیا تھا، باقی تینوں کو بھی اربوں کی جائیدادوں کے بارےمیں جھوٹ بولنے پر ہی نااہل کرنا چاہئے تھا
 
Back
Top