صدیق جان سپریم کورٹ کی پروسیڈنگ کور کرنیوالے کیلئے نااہل قرار

sdih1h131.jpg

سپریم کورٹ کی پروسیڈنگ کون کون کور کرسکتا ہے؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے لسٹ جاری کردی۔۔

دلچسپ بات یہ ہےکہ گزشتہ کئی سال سے سپریم کورٹ کی کوریج کرنیوالے صحافی صدیق جان کا نام لسٹ نہیں کیاگیا۔ یادرہے کہ صدیق جان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بہت بڑے ناقد ہیں۔

صحافی سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ اس لسٹ میں ہمارے دوست صدیق جان کا نام شامل نہیں ہے جو بہت نامناسب بات ہے اور میں اس کی مذمت کرتا ہوں، اس لسٹ میں ایسے لوگوں کے نام بھی شامل ہیں جنہیں کئی سالوں سے سپریم کورٹ میں نہیں دیکھا لیکن دوسری طرف باقاعدگی کے ساتھ سپریم کورٹ کور کرنے والے صدیق جان کو لسٹ سے نکال دیا گیا،
GEe-MFPIa4-AMTpt2.jpg

انہوں نے سوال کیا کہ کیا صدیق جان کا جرم یہ ہے کہ وہ موجودہ چیف جسٹس پر تنقید کرتا ہے؟ یہ فہرست صدر پریس ایسوسی ایشن اور ترجمان سپریم کورٹ کی منظورہ سے جاری ہوئی ہے دونوں ذمہ داران کے لیے صدیق جان کوئی انجان یا نا معلوم شخص نہیں کہ اس کا نام شامل کرنا بھول گئے، اس لسٹ میں صدیق جان کا نام فوری طور پر شامل کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1749521006182465732
دیگر صحافیوں نے صدیق جان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس نے انہیں نااہل کردیا ہے اور انکی نااہلی کی مدت اکتوبر 2024 چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ تک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1749460622343917983 https://twitter.com/x/status/1749515923319611907 https://twitter.com/x/status/1749507300027498742
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Aur kothay per qazi fraud essa nach rahay hay muneeray mistry key beean per.
بہت جلد ان کے فیصلوں کی ڈی وی ڈیز بھی ملک کے ہر ویڈیو سینٹر میں دستیاب ہوں گی. اور عوام کو لطف اندوز کرنے کے لئے ہر آدھے گھنٹے بعد اس میں اسٹیج اداکاراؤں کے ڈانس نمبر بھی ہونگے.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
بہت جلد ان کے فیصلوں کی ڈی وی ڈیز بھی ملک کے ہر ویڈیو سینٹر میں دستیاب ہوں گی. اور عوام کو لطف اندوز کرنے کے لئے ہر آدھے گھنٹے بعد اس میں اسٹیج اداکاراؤں کے ڈانس نمبر بھی ہونگے.
Ya sub khabown key duya main rahtay hain, jab kay abb social media ka dour hay.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کمزر بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والا صدیق جان ایک سیلف میڈ، خوف خدا رکھنے والا انسان اور سپریم کورٹ کا قابل ترین رپورٹر ہے اور آج جس معراج پر ہے وہ اسکی اپنی محنت اور اسکی مرحومہ والدہ محترمہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے . قاضی جو کچھ مرضی کر لے صدیق اپنے سپریم کورٹ میں موجود کورٹ رپوٹرز سے معلومات حاصل کر کے اپنے وی لاگ کرکے قاضی کے سینے پر مونگ تلتا رہے گا . بہرحال جب تک یہ قاضی کرسی پر قابض ہے صدیق کو میری نصیحت ہو گی کہ احتیاط کرئے کیونکہ یہ قاضی اونٹ کی طرح کینہ پرور انسان ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
صدیق جان بے چارا میٹرک فیل یوتھیا ہے، اسے کیسے سمجھ آتی ہوگی سپریم کورٹ میں انگلش میں کیا پروسیڈنگ چل رہی ہے۔ ان جیسوں کا تو پول ہی اب کھلا ہے، اندر ججز انگلش میں کیا سوالات کررہے ہیں، وکلاء جواب میں کیا آرگیومنٹ دے رہے ہیں، باہر آکر یہ میٹرک فیل یوتھیے لوگوں کو بتاتے تھے۔ یہ تو حال ہے اس ملک کا۔۔ ان جیسوں کے سکول ماسٹر کو بلا کر پوچھو، وہ بتائیں گے کلاس میں سارا دن ان کو مرغا بنا کر پٹائی ہوتی تھی کیونکہ انگلش کا ایک فقرہ بھی درست نہیں لکھ سکتے تھے۔
 
Bilal J

MPA (400+ posts)

Proof it that he has failed matric
 
gorgias

صدیق جان اسلام آباد میں پیدا ہوا وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کیا ہے اور کئی سالوں کو رپورٹر رہا ہے۔ کافی پڑھا لکھا نوجوان ہے۔ اب ہر ایک کو اپنی طرح تو نہ سمجھیں جو بینچ پر مرغا بن کر مار ہی کھاتا رہا ہو۔
 
Back
Top