battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1749664365140484217
وقت نے ثابت کیا کہ ترین بنیادی طور پر ایک نیچ انسان تھا جو قائد عمران خان کی ٹیم میں ہونے کا حق ہی نہیں رکھتا تھا، متحرمہ بشریٰ بی بی کی ذات پر حملہ عمران خان پر حملہ ہے اور اس حملے نے ثابت کر دیا کہ طاقت و اقتدار اور ذاتی کارباروں کے دوام کے لیے یہ کسی بھی حد تک گرنے والے لوگ ہیں ایک پردہ دار خاتون کی کردار کشی کر کے اقتدار نہیں ملے گا البتہ زلت و رسوائی کی گارنٹی پکی ہے
https://twitter.com/x/status/1749511995794071972