اللہ نے کیسے ھماری اس بہن کی زبان پکڑ کے اس سے سچ اگلوایا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایران پر جوابی حملے کے بعد اللہ نے ان بی بی کے منہ سے سچ نکلوا دیا کہ جن کو تم لوگوں نے ایران میں مارا ہے ان کے لواحقین یہاں دھرنوں میں بیٹھے ہے

اس کے بعد ہماری اس بہن کے پاس کیا منہ رہ گیا تھا اسلام آباد میں تماشا لگا کے رکھنے کے لئے

کل میں نے کہیں پڑھا تھا کہ بی بی ماھرنگ بلوچ سے کوئی پوچھے کہ جب پنجاب میں سے ان کی بس گزری تھی تو کوئی آیا تھا کہنے کہ

اپنے اپنے بلوچی شناختی کارڈ دیکھاؤ تا کہ ھم تمہیں قتل کریں

دیکھ کر دکھ ہوا - لیکن کیا اس میں سچ شامل نہیں جس کو ہم اپنی سیاسی دکان چلانے کی وجہ سے قالین کے نیچے ڈال رہے ہیں

This Thread is dedicated to my best friend Sohail Shuja . He knows why?

گزارش: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ لسانی مذہبی یا کسی بھی اور طرح کا تعصب جنگل میں آگ کی طرح پھیلتا ہے -- میرے اس تھریڈ کو کوئی بھی قوم کی اس بیٹی اور بلوچوں کے خلاف تعصب بنانے کے لئے استعمال نہ کرے -- میں نے صرف اس حقیقت کے متعلق لکھا ہے جس کو ہم ان سے اپنی محبت میں چھپا کر رکھتے ہیں
لیکن کبھی کبھی کڑوا سچ بھی بول دینا چاہیے

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
 
free_man

MPA (400+ posts)
جنہوں نے جرم کیا ہے ان کو عدالت میں سزا دو اور باقی کو اپنے پیاروں کے پاس جانے دو۔ ریاست قانون پر عملدرآمد کرتی اور کرواتی ہے نہ کہ قانون توڑتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جنہوں نے جرم کیا ہے ان کو عدالت میں سزا دو اور باقی کو اپنے پیاروں کے پاس جانے دو۔ ریاست قانون پر عملدرآمد کرتی اور کرواتی ہے نہ کہ قانون توڑتی ہے
تو اگر وہ ایران میں بیٹھے ہوں - جیسے اللہ نے ماھرنگ بی بی کے منہ سے اگلوایا تو اس صورت میں ہم کیا کریں ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This is beginning of 1971... Pakistan army and elite hasn't learned anything... whatever happening in Balochistan, we don't even know 10% similar to whatever happened in east Pakistan in 1971...

Patwaaris will suffer soon inshaAllah
Why don't you correct and align your statement according to your heart and say

Pakistan will suffer Insha Allah 😡
 
manj_pti

MPA (400+ posts)
law of nature, which teaches us that as a certain seed gets planted, so will that fruit be.

We planted these seeds and getting the fruit..same will happen to our neighbours if they follow our path
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kaisay pata chala ke woh log mujram thy???
ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہیں -- ان کا روزگار کیا ہے؟

اپنے جواب کے ساتھ کوئی ثبوت بھی دینا - مجھے تمہاری آسمانی عقل سے کوئی سروکار نہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہیں -- ان کا روزگار کیا ہے؟

اپنے جواب کے ساتھ کوئی ثبوت بھی دینا - مجھے تمہاری آسمانی عقل سے کوئی سروکار نہیں
sarkar kia ho gia hy???

aap ne mujhe phansi deni hy tu aapne mujhe mujram sabat krna hy
 
free_man

MPA (400+ posts)
تو اگر وہ ایران میں بیٹھے ہوں - جیسے اللہ نے ماھرنگ بی بی کے منہ سے اگلوایا تو اس صورت میں ہم کیا کریں ؟؟
تو ان کے باہر جانے کے یا باہر موجودگی کے ثبوت پیش کرکے جان چھڑاؤ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
تو ان کے باہر جانے کے یا باہر موجودگی کے ثبوت پیش کرکے جان چھڑاؤ

saboot? saboot diya tu Hindutva/Imrandoo kahay ga kay fabricated hain, phir kahay ga amreeki sazish hay, phir kaha ga hafiz dushman hay buss jub tak khan pm na bun jae kuch bhee kr lu, imrandoo/bjb hindutva nahen manay ga
ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہیں -- ان کا روزگار کیا ہے؟

اپنے جواب کے ساتھ کوئی ثبوت بھی دینا - مجھے تمہاری آسمانی عقل سے کوئی سروکار نہیں

Maharang's slip of tongue was not part of the script and gave off the truth

Same as Khan sb's live slip of tongue when he accidentally named usa sazish, before that in the leaked audio khan sb said ' sirf khailna hay naam nahen laina'
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو ان کے باہر جانے کے یا باہر موجودگی کے ثبوت پیش کرکے جان چھڑاؤ

اگر مانیں تو اللہ نے ماہرنگ بی بی کے منہ سے آپ کو ثبوت دے دیا ہے - یہ ٹوپک اتنا مشہور نہیں تھا اس لئے اس پر عام لوگوں زیادہ نظریں نہیں پڑیں - اس پر لوگوں نے تحقیقاتی رپورٹیں لکھی ہو ہیں

اپ نے اگر اپنے جوتے میرے سر پر ہی رکھنے ہیں تو الگ بات ہے - لیکن حقیقت یہ ہے کہ انٹلیجنس رپورٹوں پر گواہی دینے والے تو کبھی سی آی اے اور ایم آئ فائیو کو بھی نہیں ملے - سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ وہاں وہ کر کیا رھے ہیں
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
sarkar kia ho gia hy???

aap ne mujhe phansi deni hy tu aapne mujhe mujram sabat krna hy
تم معاف کر دو بھائی میرے آئندہ ایسی غلطی نہیں کروں گا - توبہ میری
تمہارے ساتھ یبلیاں مار کے ہمیشہ میرا دیوار کے ساتھ ٹکر مارنے کا دل کرتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Maharang's slip of tongue was not part of the script and gave off the truth

Same as Khan sb's live slip of tongue when he accidentally named usa sazish, before that in the leaked audio khan sb said ' sirf khailna hay naam nahen laina'
میں کوئی دعویٰ نہیں کرتا لیکن جس طرح سے اور جس سپیڈ سے ان لوگوں کو زلالت مل رہی ہے یہ اللہ کی طرف سے مکافات عمل بھی ہو سکتا ہے
منافقت پر کتنی دیر یہ لوگ سواری کریں گے یہ لوگ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
میں کوئی دعویٰ نہیں کرتا لیکن جس طرح سے اور جس سپیڈ سے ان لوگوں کو زلالت مل رہی ہے یہ اللہ کی طرف سے مکافات عمل بھی ہو سکتا ہے
منافقت پر کتنی دیر یہ لوگ سواری کریں گے یہ لوگ
Exactly!

These liars have been spewing disgusting lies non stop

Na he amreeki sazsih niklee, na he usa nain billios daaalars diya, na he asim muneer ka koee personal scandal samany aya, india zaleel hua iran main,