RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ایران پر جوابی حملے کے بعد اللہ نے ان بی بی کے منہ سے سچ نکلوا دیا کہ جن کو تم لوگوں نے ایران میں مارا ہے ان کے لواحقین یہاں دھرنوں میں بیٹھے ہے
اس کے بعد ہماری اس بہن کے پاس کیا منہ رہ گیا تھا اسلام آباد میں تماشا لگا کے رکھنے کے لئے
کل میں نے کہیں پڑھا تھا کہ بی بی ماھرنگ بلوچ سے کوئی پوچھے کہ جب پنجاب میں سے ان کی بس گزری تھی تو کوئی آیا تھا کہنے کہ اس کے بعد ہماری اس بہن کے پاس کیا منہ رہ گیا تھا اسلام آباد میں تماشا لگا کے رکھنے کے لئے
اپنے اپنے بلوچی شناختی کارڈ دیکھاؤ تا کہ ھم تمہیں قتل کریں
دیکھ کر دکھ ہوا - لیکن کیا اس میں سچ شامل نہیں جس کو ہم اپنی سیاسی دکان چلانے کی وجہ سے قالین کے نیچے ڈال رہے ہیں
This Thread is dedicated to my best friend Sohail Shuja . He knows why?
گزارش: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ لسانی مذہبی یا کسی بھی اور طرح کا تعصب جنگل میں آگ کی طرح پھیلتا ہے -- میرے اس تھریڈ کو کوئی بھی قوم کی اس بیٹی اور بلوچوں کے خلاف تعصب بنانے کے لئے استعمال نہ کرے -- میں نے صرف اس حقیقت کے متعلق لکھا ہے جس کو ہم ان سے اپنی محبت میں چھپا کر رکھتے ہیں
لیکن کبھی کبھی کڑوا سچ بھی بول دینا چاہیے
arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/FAMgESFWEAE8TGy.jpg