KHISFO
Senator (1k+ posts)

ہمارے ڈنڈے والے استاد: محمد حنیف کا کالم - BBC News اردو
لیکن بڑا خطبہ سب سے بڑے نگران نے دارالحکومت میں دیا اور سوشل میڈیا کےبھٹکائے ہوئے نوجوانوں کو تو سمجھ آئی یا نہیں آئی لیکن مجھے گھر بیٹھے گذشتہ صدی کے والدین کی یاد آگئی کہ ہڈیاں ہماری اور گوشت آپ کا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
