شہبازشریف کا پنڈی جلسہ اور مریم نواز کاایبٹ آباد جلسہ ناکام،مناظر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سابق وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز راولپنڈی میں جلسہ کیا تھا جو بری طرح ناکام ہوگیا، اس جلسے میں شرکاء کی حاضری انتہائی کم تھی۔

https://twitter.com/x/status/1751220929823453650 https://twitter.com/x/status/1751195105846022203 https://twitter.com/x/status/1751221118906818650

صحافی خرم اقبال کے مطابق خبر ہے کہ لیاقت باغ جلسے کی ناکامی پر شہباز شریف پنڈی کی پارٹی قیادت پر سخت غصے میں ہیں، آئندہ کے لائحہ عمل کےلئے اجلاس بھی بلایا ہے

https://twitter.com/x/status/1751274537873002731

دوسری جانب مریم نواز کا بھی ایبٹ آباد جلسہ بری فلاپ ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1751217276043633135
https://twitter.com/x/status/1751217956812628392
 

Back
Top