تھانہ جلانے کے مقدمہ میں صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور:صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

صنم جاوید کو مقدمہ نمبر768 میں گرفتار کیا

صنم جاوید کی گرفتار تھانہ شادمان کو جلانے پر گرفتار کیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1751850712965972217
پاکستان تب ہی حقیقی معنوں میں آزاد ہو گا جب پاکستان پر پچپن سال حکومت کرنے والوں کو بھی سزائیں ملنا شروع ہونگی.

تب تک اس سب ناانصافیوں کی عادت ڈال لیں. آج یہاں صنم جاوید ہے تو کل میں یا آپ، یا پھر ہمارے عزیز و اقارب ہوں گے.
فیصلہ آپ نے ہی کرنا ہے. کمپنی یا چند کرپٹ حکمرانوں کی غلامی کرنی ہے یا غلامی سے آزاد اپنے فیصلے خود کرنے ہیں.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I think most of the political victimization going on right now is originating from Maryam Nawaz and co. The interim Government is basically run by PMLuN.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is a failed fascist state.I was lucky my parents migrated in late 60s.I feel sorry for my relatives who are still in Pakistan.Their children have no future in Pakistan.
 

Back
Top