RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
خان صاب اور قریشی صاب نےعدالت کو پھمبیری کرنے کے لئے اپنے وکیلوں کو بھگا دیا - کہ جی وہ تو اب الیکشن لڑ رھے ہیں - کچھ وکیلوں کے دانت میں بہت درد تھا اس لئے وہ اپنے دندان ساز سے ساز بنوانے چلے گئے ہیں - اب ہمارے وکیل ہی اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں بچانے کے لیے کوئی وکیل ہی نہیں رہا
کسمپرسی کی یہ حالت دیکھ کر عدالت کو ترس آ گیا اور عدالت نے انہیں اپنی طرف سے اپنے خرچے سے سرکاری وکیل کروا کے دیے - ان دونوں وکیلوں کے نام ہی اتنے نیک اور برگزیدہ ھستیوں والے ہیں کہ بندہ ان کی شرافت پر شک کر ہی نہیں سکھتا
ایک وکیل کا نام ہے جی : ملک عبد الرحمان
دوسرے وکیل کا نام ہے جی : حضرت یونس
پر نہیں جی خان صاب کو تو وھی زرداری کے ٹاوٹ چاہیں --- غل غپاڑہ مچا کے رخ دیا دونوں نے عدالت میں

Angry PTI chairman, Qureshi force court for a break in cipher case hearing

Angry PTI chairman, Qureshi force court for a break in cipher case hearing
The judge had previously appointed state defence counsel after defence used delaying tactics

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
Last edited: