حضرت یونس اور عبد الرحمان جیسے نیک برگزیدہ نام والے بھی انھیں قبول نہیں ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاب اور قریشی صاب نےعدالت کو پھمبیری کرنے کے لئے اپنے وکیلوں کو بھگا دیا - کہ جی وہ تو اب الیکشن لڑ رھے ہیں - کچھ وکیلوں کے دانت میں بہت درد تھا اس لئے وہ اپنے دندان ساز سے ساز بنوانے چلے گئے ہیں - اب ہمارے وکیل ہی اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں بچانے کے لیے کوئی وکیل ہی نہیں رہا

کسمپرسی کی یہ حالت دیکھ کر عدالت کو ترس آ گیا اور عدالت نے انہیں اپنی طرف سے اپنے خرچے سے سرکاری وکیل کروا کے دیے - ان دونوں وکیلوں کے نام ہی اتنے نیک اور برگزیدہ ھستیوں والے ہیں کہ بندہ ان کی شرافت پر شک کر ہی نہیں سکھتا

ایک وکیل کا نام ہے جی :
ملک عبد الرحمان
دوسرے وکیل کا نام ہے جی :
حضرت یونس

پر نہیں جی خان صاب کو تو وھی زرداری کے ٹاوٹ چاہیں --- غل غپاڑہ مچا کے رخ دیا دونوں نے عدالت میں

Angry PTI chairman, Qureshi force court for a break in cipher case hearing​

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور اوپر سے جج پر شک - جس کا نام ابو الحسنات ذوالقرنین کے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is waqt ciper k ilawa is mulk me koyi or kam krne ko nhi raha.. aik taraf Bhoosre k khottay nawaz k case me aik mah ki tareekh di jati hai or yahan day to day case chalaya ja raha hai. fixed match hai lekin in besharmo ko koyi parwa nhi.. bs 8th february se pele khan ko convict krna hai. duffers ki mat mri gayi hai
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)

Aesi baat hey tu jis per ilzam hay us ney naam per pori aik Surah hai Surah Imran
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
is waqt ciper k ilawa is mulk me koyi or kam krne ko nhi raha.. aik taraf Bhoosre k khottay nawaz k case me aik mah ki tareekh di jati hai or yahan day to day case chalaya ja raha hai. fixed match hai lekin in besharmo ko koyi parwa nhi.. bs 8th february se pele khan ko convict krna hai. duffers ki mat mri gayi hai
یہ آپ کی پیدائش سے بہوووووت پہلے کی بات ہے جی سن دو ہزار ستاراں اور دو ہزار ستاراں بعد از عیسوی میں بھی عدالتیں یہی کچھ کر رہی تھیں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
واہ ! کیا احمقانہ منطق ہے۔
ہمارے ایک دوست کے سسر پرانے زمانے کی ڈی سی رہے ہیں وہ کہتے تھے کہ زمین پر قبضے کے کیسز میں جو مجرم سامنے آتے وہ حضرت بلال، حضرت علی اور اسی طرح کے مقدس ناموں والے ہوتے تو میں پہلے انہیں نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیتا۔

کریمینل ریکارڈ اٹھا کر دیکھیں جیلوں میں کتنے ہی مقدس ناموں والے لوگ چرس فروشی اور زیادتی کے جرم میں جیلوں میں ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Aesi baat hey tu jis per ilzam hay us ney naam per pori aik Surah hai Surah Imran
نہیں نہیں مغالطہ لگا ہے آپ کو -- اس میں رحمان نام والا کوئی ملزم نہیں
ہاں آل عمران کے نام سے ایک سورۂ ہے
اس میں بھی زیادہ تر ان پر ملامت ہی کی گئی ہے
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

RajaRawal111 TRUE COLOURS.​

Dog Barking GIF by Sidetalk
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ کی پیدائش سے بہوووووت پہلے کی بات ہے جی سن دو ہزار ستاراں اور دو ہزار ستاراں بعد از عیسوی میں بھی عدالتیں یہی کچھ کر رہی تھیں
چل جھوٹا

کس کو سرکاری وکیل دئے گئے تھے؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاب اور قریشی صاب نےعدالت کو پھمبیری کرنے کے لئے اپنے وکیلوں کو بھگا دیا - کہ جی وہ تو اب الیکشن لڑ رھے ہیں - کچھ وکیلوں کے دانت میں بہت درد تھا اس لئے وہ اپنے دندان ساز سے ساز بنوانے چلے گئے ہیں - اب ہمارے وکیل ہی اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں بچانے کے لیے کوئی وکیل ہی نہیں رہا

کسمپرسی کی یہ حالت دیکھ کر عدالت کو ترس آ گیا اور عدالت نے انہیں اپنی طرف سے اپنے خرچے سے سرکاری وکیل کروا کے دیے - ان دونوں وکیلوں کے نام ہی اتنے نیک اور برگزیدہ ھستیوں والے ہیں کہ بندہ ان کی شرافت پر شک کر ہی نہیں سکھتا

ایک وکیل کا نام ہے جی :
ملک عبد الرحمان
دوسرے وکیل کا نام ہے جی :
حضرت یونس

پر نہیں جی خان صاب کو تو وھی زرداری کے ٹاوٹ چاہیں --- غل غپاڑہ مچا کے رخ دیا دونوں نے عدالت میں

Angry PTI chairman, Qureshi force court for a break in cipher case hearing​

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
انصاف کے بغیر ایک پانچ بندوں کا گھر نہیں چل سکتا، ملک تو بہت دور کی بات ہے

اللہ کی لعنت ہو ظالموں اور ان کے حمایتیوں پر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انصاف کے بغیر ایک پانچ بندوں کا گھر نہیں چل سکتا، ملک تو بہت دور کی بات ہے

اللہ کی لعنت ہو ظالموں اور ان کے حمایتیوں پر
یہ لعنت ابھی سے شروع ہونی چاہیے یا چار پانچ سال پیچھے سے شروع ہو سکتی ہے جی ؟؟
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Koi Muavia naam ka nahi mila 🤣🤣🤣
خان صاب اور قریشی صاب نےعدالت کو پھمبیری کرنے کے لئے اپنے وکیلوں کو بھگا دیا - کہ جی وہ تو اب الیکشن لڑ رھے ہیں - کچھ وکیلوں کے دانت میں بہت درد تھا اس لئے وہ اپنے دندان ساز سے ساز بنوانے چلے گئے ہیں - اب ہمارے وکیل ہی اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں بچانے کے لیے کوئی وکیل ہی نہیں رہا

کسمپرسی کی یہ حالت دیکھ کر عدالت کو ترس آ گیا اور عدالت نے انہیں اپنی طرف سے اپنے خرچے سے سرکاری وکیل کروا کے دیے - ان دونوں وکیلوں کے نام ہی اتنے نیک اور برگزیدہ ھستیوں والے ہیں کہ بندہ ان کی شرافت پر شک کر ہی نہیں سکھتا

ایک وکیل کا نام ہے جی :
ملک عبد الرحمان
دوسرے وکیل کا نام ہے جی :
حضرت یونس

پر نہیں جی خان صاب کو تو وھی زرداری کے ٹاوٹ چاہیں --- غل غپاڑہ مچا کے رخ دیا دونوں نے عدالت میں

Angry PTI chairman, Qureshi force court for a break in cipher case hearing​

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے وکیلوں کے دانتوں میں درد نہیں ہوا تھا نا جی
ان کے وکیلوں کو درد بھی ہوا تھا، اور خود ان کو بھی درد ہوا تھا، شہباز اور حمزہ پر دو سالوں سے فرد جرم ہی عائد نہ ہو سکی تھی

چل جھوٹا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لعنت ابھی سے شروع ہونی چاہیے یا چار پانچ سال پیچھے سے شروع ہو سکتی ہے جی ؟؟
ازل سے آج تک اور مستقبل کے لئے بھی لعنت ہےاللہ نے خود ڈالی ہے