Akbar S. Babar vs. Anchor: "I want to liberate PTI from intruders"

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Malkown kay isaharay per bhonknay wal kutta.
Mad Dog GIF by Archives of Ontario | Archives publiques de l'Ontario
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں انہوں نے سیاسی جماعتوں کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی سمجھ لیا ہے کہ چیئرمین یہ خود ہی ہوں گے۔ اکبر ایس بابر کی شکل سے نظر آتا ہے کہ اس شخص میں کسی طرح کی خیر نہیں ہے۔ یہ شخص دھوکے باز اور فراڈیا ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اکبر ایس بابر اقتدار کے بھوکوں میں سے ایک ہے۔

ھر اس شخص کو جو سچ بتا رھا ہو اسے تم لوگوں نے بدنام کرنا ہے ۔

جسٹس وجیہہ الدین بھی اقتدار کا بھوکا تھا ، فوزیہ قصوری بھی صرف اقتدار چاھتی تھی ، صرف شیدا ٹلی اقتدار کا بھوکا نہیں ھے ، تم لوگوں سے کیا بحث ہوسکتی ہے ۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

ھر اس شخص کو جو سچ بتا رھا ہو اسے تم لوگوں نے بدنام کرنا ہے ۔

جسٹس وجیہہ الدین بھی اقتدار کا بھوکا تھا ، فوزیہ قصوری بھی صرف اقتدار چاھتی تھی ، صرف شیدا ٹلی اقتدار کا بھوکا نہیں ھے ، تم لوگوں سے کیا بحث ہوسکتی ہے ۔
Pump Up Sport GIF by Chicago Bulls
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
NS ganjay ke taurha masoom hain app. 😁

تیری باتیں ھی سنانے آئے
لوگ بھی دل ھی جلانے آئے ۔
پھول کھلتے ہیں تو ھم سوچتے ہیں
تیرے ملنے کے زمانے آئے ۔
 
Back
Top