سائفرکیس،تمام گواہوں پر سرکاری وکلاء کی جرح مکمل

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

اس کا مطلب بھکاری خان کی پھانسی کا وقت قریب آگیا ہے۔ یوتھیو تیاری کرلو۔۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Hang the bastard..........if found guilty as an enemy of state!
Dog Barking GIF by Sidetalk
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا مطلب بھکاری خان کی پھانسی کا وقت قریب آگیا ہے۔ یوتھیو تیاری کرلو۔۔
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھامگر ڈوبنا پڑا

شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھامگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا

نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھیمگر ایک لنگڑے مچھر نے مار ڈالااور آگے
اس کی نسل بھی مٹ گئی

ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھےمگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا

ضیاء الحق بھی بہاولپور سے نکلتے وقت اگلی منصوبہ بندی کر رہا ہو گامگر مہلت نہ ملی

ظالموں کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہےجب اللہ کی پکڑ آتی ہےتو کچھ کام نہیں آتاسارا غرور
، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے​
 

Back
Top