News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1752345733578228043
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس سماعت
توشہ خانہ ریفرنس سماعت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگی
بشری بی بی نے 342 بیان کے 25 سوالوں پر جواب جمع کرادیا
راولپنڈی دوران سماعت جج محمد بشیر کی طعبیت ناساز ہوئی
راولپنڈی جج محمد بشیر کو جیل ہسپتال لے جایا گیا
جج کی طعبیت ناسازی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی
عدالت نے کل بانی پی ٹی آئی کو 342 کے بیان پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 27 سوالوں پر مشتمل 342 کا بیان جمع کرانے کی ہدایت کی
عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو کل شہادت صفائی بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی
توشہ خانہ کی سماعت کل صبح 9 بجے اڈیالہ جیل ہوگی