battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم خبر : عدت میں نکاح کیس کی سماعت میں جھگڑا
دوران سماعت عمران خان، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے مابین جھگڑا ہوگیابشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل بھی دوران جرح خاور مانیکا سے لڑ پڑےوکیل عثمان گل نے خاور مانیکا کو مکا مارنے کی کوشش کی
میں تمھیں اٹھا کر باہر پھینک دوں گا، عثمان گل کی خاور مانیکا کو دھمکی
میں اور بشریٰ بی بی قرآن پاک پر حلف لینے کے لئے تیار ہیں خاور مانیکا بھی حلف لے، عمران خان کا جج قدرت اللہ سے مکالمہ
عمران خان نے عدالت کو بتایا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن دیکھا ہے قرآن لائیں میں اٹھانے کو تیار کو ہوں
https://twitter.com/x/status/1753095127734825108