battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1753745841691455864
پرامن رہو، برداشت کرو، اگر ہزار سال بھی یہاں رہنا پڑا تو رہوں گا، ڈیل شیل نہیں کروں گا، ڈیل کرنا بھی ہوتی تو پاکستان کی ترقی اور مفاد میں کرنی ہے، 8 فروری کو باہر نکلو اور اپنے امیدوار کو کامیاب کرو، ووٹ کے ذریعے اپنی جدوجہد جاری رکھو، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام۔۔!!
میں جیل میں مرنے کے لیے تیار ہوں کسی صورت ان سے ڈیل نہیں کروں گا نہ میں ان کو خوش کروں گا ہمیشہ جیل میں رہنا پڑا تو رہوں گا میں۔
عمران خان
باہر سے غلام لے آئے ہیں، وہی اب ان کی نوکری کرے گا، عمران خان
نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل کیا ، جے آئی ٹی بنی لیکن سب کیسز ختم کردیئے گئے، شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کا مضبوط کیس تھا جو ختم کیا گیا ، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو۔۔
مجھ پر 200 کیسز بنائے گئے، آج تک کسی کے خلاف اتنے کیسز نہیں بنائے گئے، عمران خان
سائفر میں سزا دی، توشہ خانہ میں سزا دی، 9 مئی کے کیسز میں اب میرے خلاف کارروائی کرنا چاہ رہے ہیں، 9 مئی کو تو میں جیل میں تھا، عمران خان
اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ مجھے ذلیل کرنے کے لئے سزا دی گئی ، عمران خان کی گفتگو۔۔!

Last edited by a moderator: