RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ایک عرصہ گزر چکا ہے جب ہماری قوم کے عمومی رویے اور خصوصا سیاسی رویے میں برداشت اور دوسرے کا احترام بلکل ختم ہو چکا ہے
ایک وقت تھا جب پانامہ کے کیس چل رھے تھے اس وقت سپریم کورٹ کے فیصلوں میں توہین آمیز القابات لکھے جاتے تھے
یہ توہین اور تذلیل کا ہتھیار ایک سوچ سمجھا منصوبہ تھا - اس کا مقصد اپنے مخالفین کو مورلی ڈپریس کرنا تھا - ایون فیلڈ کے باہر جس طرح ہمارے ایک بیہودہ قوم ہونے کے نظارے بناۓ گئے ان کو بہت لطف کے ساتھ دیکھا جاتا تھا -- اس رویے کی میراج ہم بے پھر مسجد نبوی کے بے حرمتی کی شکل میں دیکھی - جہاں آقا نامدار (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) کی ذات کو بھلا دیا جن کے سامنے اللہ نے ہم مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ اپنی آواز نیچی رکھو کہیں تمہارے سارے اعمال برباد با ہو جایں

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَرۡفَعُوٓاْ أَصۡوَٰتَكُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ ٱلنَّبِيِّ وَلَا تَجۡهَرُواْ لَهُۥ بِٱلۡقَوۡلِ كَجَهۡرِ بَعۡضِكُمۡ لِبَعۡضٍ أَن تَحۡبَطَ أَعۡمَٰلُكُمۡ وَأَنتُمۡ لَا تَشۡعُرُونَ
اگر دیکھو تو کیا یس سب تمہارے منہ پر آ کے نہیں لگا --- کیا عزت بچی ہے تیری اللہ کے بندے