Democratics
Senator (1k+ posts)
اتنے بیان نواز شریف اور زرداری کے نہیں آ رہے، جتنے عمران خان کے جیل سے نشر ہو رہے ہیں،،،پارٹی وہ چلا رہا ہے، ہدایات وہ دے رہا ہے، ٹویٹر پہ دھمکیاں لگا رہا ہے ،دیسی ککڑ اور دیسی گھی کے کھابے اڑا رہا ہے،،،سمجھ سے باہر ہے، یہ ہو کیا رہا ہے،،،!!!!!!!