کہاں سے آتے ہیں یہ دہشتگرد؟ کیا آسمان سے اتر کر آتے ہیں؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

واقعی سوچنے کی بات ھے کہ سب کے سب دھشتگرد بللاخر بلوچستان اور خیبر پختونستان سے ھی کیوں برآمد ہوتے ہیں بلخصوص جب پی ٹی آئ سیاسی پارٹی کی بنیاد اور اسکی حمایت ان صوبوں میں تاریخی مقام پر ھے ۔کہیں ایسا تو نہیں کہ ھمارے پڑوسی دشمن اسی بات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اپنے دھشتگرد ھمارے عظیم ملک میں داخل کرتے ہیں تاکہ پی ٹی آئ پارٹی بدنام ھو ؟

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا فرمانا ہے کہ ھمارا اذلی دشمن ھمارے سیاسی لیڈروں کی ناپختگی اور عدم سیاسی بصیرت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی صفوں میں سیاسی محرومی کے نام پر گھس بیٹھا ہے اور اس کی ممبر شپ کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ھمارے ملک میں افراتفری پھیلانا چاھتا ہے ۔ لیکن ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کی متحدہ قیادت میں ھمارا ملک ان سماج دشمن عناصر کے خلاف سیسہ پلائ ہوئ دیوار کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور اس ملک کو عظمت کی منزلوں سے روشن کرے گا ۔
 
taban

تمہارے عظیم قائد نے تو ابھی کچھ عرصہ پہلے جندال ہندو کو بغیر ویزہ کے پاکستان بلا کر مری میں اس کے سامنے دہشت گردی پر اجتجاج بھی کیا تھا
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
mulk ka sab se bara daku jati mujrah me apni toiii marwa raha hai, dosri taraf cycle chor jail me sarrr raha hai. banana republic me bi is tara nhi hota
 
Teri toiiii me mombati roshan kare ga
 
اب یہ بنانا ریپبلک نہیں رہا دس درجے گر کر شٹ ریپبلک بن چکا ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
everybody knows where these دہشتگرد are coming from and who harbour them. these policemen and law enforcement officials should refuse to obey illegal orders on Feb 8th to stop this unending cycle of violence perpetuated by these rogue generals.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
He is right ... where is so called number 1 agency (ISI) ?? They are busy to arrest PTI workers because Khan is one who questioned SECRET COWS (GENERALS) . Its daily routine our young soldiers are being killed by whom ??? who are they ? how they enter in Pakistan ? who assist them to reach at police and army posts ?? are they invisible ? ISI is answerable to it ...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے عظیم قائد نے تو ابھی کچھ عرصہ پہلے جندال ہندو کو بغیر ویزہ کے پاکستان بلا کر مری میں اس کے سامنے دہشت گردی پر اجتجاج بھی کیا تھا

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف اپنے مہمانوں کا احترام کرتے ہیں اور ان سے بھی اسی بات کی توقع کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنے میزبانوں کا احترام کریں ۔

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا فرمانا ہے کہ سیاسی اور ملکی معاملات کے لیے لیڈروں کی سنجیدگی ضروری ھے اور انہیں پریس کے سامنے بناوٹی سرکس سے پرھیز فرمانا چاھیے ۔

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا یہ بھی فرمانا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو بین الاقوامی قوانین کے تحت طے ہونا چاھیے اور اس بارے میں ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا موقف واضح ھے ۔
 
Democratics

Oh Youthion kdr mar ghe ye,
erd Nooray ka boot ah geha ha.
i am sure this is no some one writing with his hand or typing by it self, it is robotic text
Siberite Sadia_Saeed Captain Safdar aqeel_786
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Teri toiiii me mombati roshan kare ga

میری اس سائٹ کی انتظامیہ سے گزارش ھے کہ وہ ممبران کی نہ صرف سیاسی بلکہ اخلاقی تربیت کا بھی انتظام کرے ۔

ھمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ بعض سیاسی جماعتوں نے آج تک اپنے پیروکاروں کی نہ تو سیاسی رھنمائ کی ھے اور نہ ھی اخلاقی ۔

اسی وجہ سے ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف نے اس عظیم ملک پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے لیڈروں سے گزارش کی ھے کہ وہ اپنے ممبران کی اخلاقی تربیت پر بھی وقت صرف کریں ۔اس عظیم ملک کو مذید عظیم بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ایسے سرپسند عناصر کی نشاندھی کی جائے جن کے کردار میں اخلاقی گراوٹ سرعت کر چکی ھے ۔ ایسے عناصر کو پارٹی سے نکالنا بہت ضروری ھے ۔
 
are you a real person ? or Boot
 
Back
Top