الیکشن کمیشن نتائج روک کر بہت غلط کررہا ہے،شاہزیب خانزادہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک الیکشن کمیشن کی طرف سے رزلٹ نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے، کراچی اور لاہور کے نتائج روک دیے گئے ہیں، یہ بہت غلط ہو رہا ہے، آج ملک کے عوام نے اپنا حق استعمال کیا ہے وہ حق انکو دیا جائے —شاہزیب خانزادہ
https://twitter.com/x/status/1755667278438469991
https://twitter.com/x/status/1755668206792933721
https://twitter.com/x/status/1755676277367833019
 
Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک الیکشن کمیشن کی طرف سے رزلٹ نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے، کراچی اور لاہور کے نتائج روک دیے گئے ہیں، یہ بہت غلط ہو رہا ہے، آج ملک کے عوام نے اپنا حق استعمال کیا ہے وہ حق انکو دیا جائے —شاہزیب خانزادہ
https://twitter.com/x/status/1755667278438469991
kya hua phat gaye
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
اب سمجھ آ رہی ہے نا کہ بنگالیوں کے ساتھ کیا ہوا تھا اور پھر انہوں نے کیسے حقیقی آزادی حاصل کی تھی. یہ ناپاک ادارہ لاتوں کا بھوت ہے
 
Back
Top