FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
کون بچائے گا پاکستان عمران خان کے نعرے کے جواب میں پرویز خٹک کہ رہا ہے تم میں کچھ تمیز ہے میں تمھارا چاچا ہوں
امید ہے پرویز خٹک کی آنکھیں اب کھل گئی ہونگی کہ وہ جو کچھ بھی تھا عمران خان اور تحریک انصاف کی وجہ سے تھا
امید ہے پرویز خٹک کی آنکھیں اب کھل گئی ہونگی کہ وہ جو کچھ بھی تھا عمران خان اور تحریک انصاف کی وجہ سے تھا