Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بشریٰ انصاری نے نوازشریف اور خواجہ آصف کو کھری کھری سنادیں
دو مرد دو عورتوں(ریحانہ ڈار اور یاسمین راشد) سے ڈر گئے۔ کہاں گئی آپ کی مردانگی؟؟ بشری' انصاری
"قوم کو فخر ہوتا اگر مردانگی دکھاتے، بڑے بڑے مردوں سے کہہ رہی ہوں کہ آپکی مردانگی یہاں نظر آگئی ہے کہ آپ دو عورتوں سے ڈرگئے"۔بشریٰ انصاری
افسوس کی بات یہ ہے کہ 2 مرد 2 بوڑھی ماوں سے ڈر گئے۔ بشری انصاری
https://twitter.com/x/status/1756498558914638219

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jd4bs4q/bushri1h11.jpg