Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔
اس کے مطابق لاہور کی نیشنل اسمبلی کی تمام 14 سیٹوں پر کاسٹ کیے جانے والے ووٹوں کی تعداد 30 لاکھ 18 ہزار 565 ہے اور صوبائ کی تمام 30 سیٹوں پر کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد 28 لاکھ 63 ہزار 755 ہے۔
تو اب مجھے کوئی عقلمند یہ سمجھا دے کے وہ کونسے انٹلکچول ڈفرز ایک لاکھ چوون ہزار 8 سو 10 لاہوریے تھے جو نیشنل اسمبلی میں ووٹ ڈالتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں ووٹ ڈالنا بھول گئے۔
قاضی فائز عیسی اگر 14 بندوں کی گواہی پر پی ٹی آئ کے الیکشن کلعدم کر سکتا ہے تو صرف لاہور کے ان 154810 پر اسے کیا کرنا چاہئے؟
https://twitter.com/x/status/1757152225086840849
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sqmyB0v/a1h1i2h1.jpg