battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1757313454925389944
سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ،دوران سماعت چیف جسٹس فائز عیسی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل اکرام چوہدری میں تلخ کلامی
عدالت کا کچھ تو احترام کریں، چیف جسٹس
بطور وکیل عدالت بھی میرا احترام کرے، اکرام چوہدری کا جواب
چیف جسٹس نے اکرام چوہدری کو روسٹم سے ہٹنے کی ہدایت کر دی
اخلاق تو ختم ہی ہوگیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسی
وکالت کرتے ہوئے 35 سال ہوگئے ہیں، اکرام چوہدری
آپ سمجھتے ہیں اخلاقیات صرف آپ کو ہی آتی ہیں، اکرام چوہدری کا چیف جسٹس کو جواب
بار کا سینئر رکن ہوں مجھے بھی عزت دی جائے، اکرام چوہدری
انگریز کا دور ختم ہوچکا ہے اب سر سر نہ کیا کریں، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی
عدالت کا کچھ تو احترام کریں،اخلاق تو ختم ہی ہوگیا ہے، چیف جسٹس نے اکرام چوہدری کو روسٹم سے ہٹنے کی ہدایت کر دی
وکالت کرتے ہوئے 35 سال ہوگئے ہیں، آپ سمجھتے ہیں اخلاقیات صرف آپ کو ہی آتی ہیں، اکرام چوہدری ایڈوکیٹ کا چیف جسٹس کو جواب

Last edited by a moderator: