Democratics
Senator (1k+ posts)
وہ صوبہ جہان خان کی پارٹی کے اقتدار کے دس سال مکمل ہوچکے ہین وہان بچے ایسے سکول جاتے ہین #KPK
https://twitter.com/x/status/1756557429746110807 یہ بھی اس صوبے کی ویڈیو ہے جہان #PTI اقتدار کو دس سال ہوگئے اور پچھلے سال لفٹ کے حادثے کے بعد یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں ، وعدہ تھا پانچ سال مین یورپ کی طرح ترقی یافتہ بنانے کا
https://twitter.com/x/status/1756558185668743545