battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1757286448326156352
عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کرلیں اور اسے حکومت بنانے کا موقع دیں، اگر ایسا نہیں کرتے تو پھر دو ڈھائی سال بعد الیکشن کرانا پڑیں گے اور ان میں عمران خان 70 فٹ کا بن کر نکلے گا، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں مل کر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکیں گی، جاوید چوہدری
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8xzXDYB/javed-dd.jpg