khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
بلوچستان اس وقت جل رھا ہے اور بلوچستان نے اپنا ردعمل کبھی بھی اس طرح نہیں دیا جیسا اب دے رہا ہے
آپ غیر جمہوری حکمرانوں کو کتنا بھی مطعون کریں تاریخی حقیقت یہی ہے کہ جمہوری بہروپیوں کے دور میں بلوچستان پر سب سے مظالم ڈھائے گئے ہیں اور ان نام نہاد جمہوری دور میں صف اول میں بھٹو کا دور حکومت ہے
ستم ظریفی یہ ہے کہ اس وقت بہروپیہ پرائم منسٹر اور ڈرامہ باز چیف جسٹس بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں لیکن بلوچستان پر ظلم کے ھر سوال پر یوں چپ سادھ لیتے ہیں جیسے سانپ سونگھ گیا ہو
غیر جمہوری آقاؤں کی خوشنودی میں اب یہ پاکستان پرمسلط بلوچی حکمران ٹولہ بلوچستان پر مظالم ڈھانے میں بھٹو سے بھی زیادہ بے چین نظر آ رھا ہے
یقیناً یہ حکمرانی کی ھوس ایک انسان کو انسان نہیں رہنے دیتی اور اب تو ہر پاکستانی جانتا ہے کہ ان پر حکمرانی کرنے والے انسان نہیں بلکہ جانوروں میں بھی وہ جو ارزل ترین سمجھے جاتے ہیں وہ ان پر مسلط ہیں