Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی دعائے خیر ہو گئی۔
مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔صدرپیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہ
https://twitter.com/x/status/1760010447544299811 وزیراعظم مسلم لیگ ن کا،قومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی،معاہدے کا اعلان آصف علی زرداری،شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری مشترکہ پریس کانفرنس میں کرینگے
https://twitter.com/x/status/1760011554894774332
کل رات ڈیڈ لاک ہوا۔۔ پیپلز پارٹی نے ن لیگ والوں کے فون اٹھانا چھوڑ دیے۔۔ آج پورا دن شہباز شریف اور بلاول غائب رہے۔۔ اطلاعات کے مطابق خفیہ مقام پر طلبی ہوئی۔۔ اور رات کو اچانک ملاقات کے بعد دعائے خیر بھی ہوگئی۔۔
https://twitter.com/x/status/1760012682202361891

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/800BG4B/tho11i1h.jpg
Last edited: