wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
ووٹ لینے کی خاطر ہمارے فوجی اللہ کے نام کا حلف اٹھانے کے بعد بھی لوگوں کو دھوکہ دے دیتے ہیں، یہ شرف صرف پاکستان کو ہی حاصل ہوا ہے.
https://twitter.com/x/status/1760005592242934014 TikTok Video Link (removed)
کرنل ر غضنفر عباس شاہ نے ووٹ تو عمران خان اور پی ٹی آئی کے نام کا لیا لیکن اپنے حلقے کے لوگوں کو پھدو بنا کر لوٹا بننے کے بعد یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ہٹا دی ہے. مجھے اندازہ تھا کہ یہ موصوف ایسی حرکت کریں گے، لہٰذا ویڈیو محفوظ کر لی. آپ کے سامنے پیش خدمت ہے