Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور عمران ریاض خان کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا
عمران ریاض کی گرفتاری اینٹی کرپشن نے ڈالی ہے
عمران ریاض اور انکے والد ہر تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کا الزام ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کے روبرو پیش کیا گیا
اینٹی کرپشن حکام میرے ایک سوال کا جواب نہیں دے سکے ہیں، عمران ریاض خان
عمران ریاض نے 1 گھنٹہ عدالت کے روبرو دلائل دئیے
جس ٹھیکے کا کہہ رہے ہیں کہ اونے پونے داموں لیا جھوٹ بول رہے ہیں، عمران ریاض
تھرابی جھیل کا گزشتہ ٹھیکہ 1 کروڑ 10 لاکھ کا تھا، عمران ریاض خان
ہم نے یہ ٹھیکہ 4 کروڑ سے زائد کا لیا، عمران ریاض کا عدالت کے روبرو موقف
https://twitter.com/x/status/1760897685320606120 https://twitter.com/x/status/1760898826855170065