Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی ظفر پاکستان تحریک انصاف کے نئے چئیرمین ہونگے
عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے علی ظفر کو چیئرمین نامزد کر دیا، عمر ایوب بدستور سیکریٹری جنرل ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1760634273806049512
عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائےگا، آئی ایم ایف نے بات چیت کرنی ہے تو پہلے دھاندلی والے حلقوں کا آڈٹ کرائے، بیرسٹر علی ظفر

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jjsv04d/alizh111.jpg