انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
سحاق ڈارہی وزیرخزانہ ہونگے،لیگی رہنما نے تصدیق کردی
پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہذا یہ تاثر غلط ہوگا کہ اسحاق ڈار چیئرمین سینیٹ ہوں گے، عرفان صدیقی
جمعرات 29 فروری 2024 15:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2024ء) مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جارہے ہیں۔
ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے تصدیق کی کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے چونکہپیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہذا یہ تاثر غلط ہوگا کہ اسحاق ڈار چیئرمینسینیٹ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار مارچ2024 میں سینیٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے اور توقع ہے کہ وہ سینیٹ میں دوبارہ منتخب ہو جائیں گے۔ایک سوال کے جواب میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ پارٹی میں ہر پالیسی فیصلہ یا وفاق یاپنجاب میں حکومت کی تشکیل کا فیصلہ نواز شریف کی مرضی سے کیا جا رہا ہے۔

Ø§Ø³ØØ§Ù ÚØ§Ø±ÛÛ ÙØ²ÛرخزاÙÛ ÛÙÙÚ¯ÛØÙÛÚ¯Û Ø±ÛÙÙØ§ ÙÛ ØªØµØ¯ÛÙ Ú©Ø±Ø¯Û Ù¾ÛÙ¾ÙØ² Ù¾Ø§Ø±Ù¹Û Ú©Ù ÚÛØ¦Ø±ÙÛ٠سÛÙÛÙ¹ کا Ø¹ÛØ¯Û ÙÙÛ Ú¯Ø§ ÙÛØ°Ø§ ÛÛ ØªØ§Ø«Ø± ØºÙØ· ÛÙگا Ú©Û Ø§Ø³ØØ§Ù ÚØ§Ø± ÚÛØ¦Ø±ÙÛ٠سÛÙÛÙ¹ ÛÙÚº Ú¯ÛØ Ø¹Ø±ÙØ§Ù صدÛÙÛ
ÙØ³ÙÙ ÙÛÚ¯ Ú©Û Ø±ÛÙÙØ§ سÛÙÛٹر Ø¹Ø±ÙØ§Ù صدÛÙÛ ÙÛ Ú©ÛØ§ ÛÛ Ú©Û Ú©Ø§Ø¨ÛÙÛ ØªØ´Ú©ÛÙ Ú©Û ÙÛØµÙÛ ÙÙØ§Ø² شرÛÙ Ú©Û ÙØ±Ø¶Û Ø³Û Ú©ÛÛ Ø¬Ø§Ø±ÛÛ ÛÛÚºÛØ§ÛÚ© اÙٹرÙÛÙÙÛÚº Ø¹Ø±ÙØ§Ù صدÛÙÛ ÙÛ ØªØµØ¯ÛÙ Ú©Û Ú©Û Ø§Ø³ØØ§Ù ÚØ§Ø± ÛÛ ÙØ²Ûر خزاÙÛ ÛÙÚº Ú¯Û ÚÙÙÚ©Û Ù¾ÛÙ¾ÙØ² Ù¾Ø§Ø±Ù¹Û Ú©Ù ÚÛØ¦Ø±ÙÛ٠سÛÙÛÙ¹...