battery low
Chief Minister (5k+ posts)
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس میں اہم پیشرفت
گرفتار دو ٹارگٹ کلرز کے بیانات کی روشنی میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر، ایم این اے دانیال چودھری کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل، بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
https://twitter.com/x/status/1764513784893231395