carne
Chief Minister (5k+ posts)

علی محمد خان صاحب کو احتیاط برتنی چاہیے زرداری اور نواز شریف لو لیڈر کہتے اور عمران خان سے موازنہ کرنے،یہ دونوں چور تھے ہیں اور رہیں گے.اتنی بھی افہام و تفہیم سے کام نہیں لینا چاہیے کہ چور کو چور ہی نہ کہیں اور لیڈران سے ایک ٹیبل پر بٹھائے جائیں.
https://twitter.com/x/status/1764738593699012834
علی محمد خان
, آپ یہ واضح کرو کہ زرداری اور نواز شریف چور ہیں یا بڑے لیڈر ہیں !اگر وہ بھی خان صاحب کی طرح بڑے لیڈر ہیں تو ہم پی ٹی آئ والے پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں چلے جاتے ہیں ! پنجابی میں آپ سے کہتا ہوں کہ آئندہ ایسی چول نہ ماریں اور پشتو میں کہتا ہوں کہ غول مہ خورہ !
https://twitter.com/x/status/1764723915501257079
انتہائی خوفناک جواب
علی محمد خان کے کلپ کا یہ والا حصہ جس میں عظمیٰ نعمان نے سوال کیا کہ عمران خان انکے بارے میں ایسے ایسے الفاظ استعمال کر چکے ہیں خود بلاول آن دی ریکارڈ بول چکے ہیں کہ ہم نے بار بار کوشش کی لیکن عمران خان ہم سے بات ہی نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں مجھے ان سے ہاتھ ہی نہ ملانا پڑ جائے تو جواب میں علی محمد خان نے کہا یہ باتیں وہ لوگ کرتے ہیں جو دل سے چاہتے ہیں کہ پاکستان آگے نہ بڑھے کوئی بھی محب وطن پاکستانی یہ نہیں چاہتا کہ مل کر نہ بیٹھیں
یعنی عمران خان محب وطن نہیں ہے؟؟ عمران خان دل سے نہیں چاہتا کہ پاکستان آگے بڑھے؟؟
مبارک ہو پاکستانیو علی محمد خان اس بات پر کنونس ہو چکا ہے کہ حب الوطنی کی تعریف اس بات میں ہی ہے کہ مل کر چور ڈاکووں اور لٹیروں کے ساتھ بیٹھا جائے وہ ہی محب وطن پاکستانی ہے جو نواز شریف اور زرداری کے ساتھ ہاتھ ملائے
https://twitter.com/x/status/1764801824463155575
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XyZQ8HS/aliamah111i.jpg
Last edited by a moderator: