wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
فارم 45 اور فارم 47 کے ےحوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز گردش کررہی ہیں جس کے ذریعے الیکشن کے نتائج پر طنز کیا جارہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین 10 روپے کے نوٹ کو 90 روپے کا نوٹ بناکر یا 10 روپے کے نوٹ کے آگے مزید 2 صفر لگاکر 1000 روپے کا نوٹ بناکر طنز کرہے ہیں،
کوئی 50 کے نوٹ کو 5000 کا نوٹ بنارہا ہے تو کوئی 100 روپے کے نوٹ کو 1000 روپے یا 10000 کا نوٹ بنارہا ہے۔
یہ میمز 8 فروری کے الیکشن کے بعد سے گردش کررہی ہیں کیونکہ ن لیگ کے ایسے امیدوار جو الیکشن ہارے ہوئے تھے انکے ووٹوں میں ردوبدل کرکے انہیں جتوایا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے 90 کا نوٹ جاری کر دیا

https://twitter.com/x/status/1765384417009094682
الیکشن کمیشن عون چوہدری کے حلقہ میں ووٹوں کی گنتی کرتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1765066996079804848 https://twitter.com/x/status/1762403958792818801
https://twitter.com/x/status/1765039885360984552
https://twitter.com/x/status/1765108677936288138 https://twitter.com/x/status/1763815470128304359

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6ZWS2Fh/meaam1h1h21.jpg
Last edited by a moderator: