آصف زرداری پاکستان کے صدر منتخب

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

تو آپ کیوں اتنی جلن کا شکار ہیں ؟ آپ بھی ماشا اللہ کوئ دودھ پیتے بچے نہیں ، منہ میں چوسنی بھی نہیں لگائ ہوئ ، رنگ برنگ کے سوٹ پہننے کا آپ کو بھی شوق ھے، فیشن کا رجحان آپ کو بھی خوب ھے اور گھر میں آپ بھی صدر اھلیہ ہیں ۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Neither Noon Goons President, nor their "original" prime minister(Nawaz Sharif), nor their interior minister, nor their finance minister, nor their foreign minister, nor their votes, nor their honor.
The PMLUN's fake mandated government is a curse on the intelligence of 25 crore Pakistanis.

اگر میں نے زرداری کو لاہور ، لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں
GINpsrUX0AANsCD

https://twitter.com/x/status/1766447584933982627
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو آپ کیوں اتنی جلن کا شکار ہیں ؟ آپ بھی ماشا اللہ کوئ دودھ پیتے بچے نہیں ، منہ میں چوسنی بھی نہیں لگائ ہوئ ، رنگ برنگ کے سوٹ پہننے کا آپ کو بھی شوق ھے، فیشن کا رجحان آپ کو بھی خوب ھے اور گھر میں آپ بھی صدر اھلیہ ہیں ۔
آپ کی طرح میں اپنے شوق اپنی بساط کے مطابق ذاتی آمدن سے پورا کرتا ہوں. آپ کی طرح مجھ پر سرکاری خزانہ اڑانے، منی لانڈرنگ، ہارس ٹریڈنگ، قتل، دھوکہ دہی سمیت کوئی الزام نہیں ہے
 
snowballpk

Councller (250+ posts)
Lanat beshumar hai fauj pe..
Sab choor dakoo in ke yaar hai..
Dehshatgardi bhi yeh khood karate hain..
Kitne mazloomon ke qatil hai yeh fauji..
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی طرح میں اپنے شوق اپنی بساط کے مطابق ذاتی آمدن سے پورا کرتا ہوں. آپ کی طرح مجھ پر سرکاری خزانہ اڑانے، منی لانڈرنگ، ہارس ٹریڈنگ، قتل، دھوکہ دہی سمیت کوئی الزام نہیں ہے

نہیں ھے تو ھم لگا دیتے ہیں ، ھمارا کیا جاتا ھے ۔ چلو لندن کی پراپرٹی کی رسیدیں دکھاؤ ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
This is a myth.Zardari is nothing.The establishment is behind this comedy.Zardari’s party is confined to interior Sindh.In Balochistan PPP bought seats with help from establishment.
If he is confined to Province Sindh, your leader is confined to Adhala Jail.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رسیدیں دکھانی نہیں اور الزام شریف فیملی پہ لگاتے ہو ۔ تمہارے بھی کیا کہنے ۔
کیا شریف فیملی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کرائے پر لے رکھا ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا شریف فیملی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کرائے پر لے رکھا ہے؟

تم سے مطلب ۔ ھوسکتا ہے چارلس سے کرایہ پہ لے رکھا ہو ۔ تم دوسروں کے معاملات میں اتنا تجسس کیوں کرتے ہو ۔ اللہ میاں نے منع فرمایا ہے ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If he is confined to Province Sindh, your leader is confined to Adhala Jail.
You should be ashamed of yourself for supporting political victimisation by corrupt generals.He is in Adialia because Pakistan is under undeclared martial law.It is better to be in Adiala than lick general’s boots a la Showbaz bhikari.He defeated all the crooks while in jail.The harami generals changed the results.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تم سے مطلب ۔ ھوسکتا ہے چارلس سے کرایہ پہ لے رکھا ہو ۔ تم دوسروں کے معاملات میں اتنا تجسس کیوں کرتے ہو ۔ اللہ میاں نے منع فرمایا ہے ۔
اللہ میاں نے مجھے ہی منع کیا ہے تمہیں نہیں؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
You should be ashamed of yourself for supporting political victimisation by corrupt generals.He is in Adialia because Pakistan is under undeclared martial law.It is better to be in Adiala than lick general’s boots a la Showbaz bhikari.He defeated all the crooks while in jail.The harami generals changed the results.
Yaar, itna Jazbati Kion Ho riya hai. Deekh Eid per Adiala say wapis Aa Jae Ga.