سپریٹنڈنٹ نے سختی سے ہدایات کی ہیں کہ مریم سے تمیز سے پیش آنا:عالیہ حمزہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کے بعد ایک بیوقوفی اور ڈرامہ بازی اب یہ فارم ۴۷ والی مائی رانی ان بے بس عورتوں کی حالت دیکھنے جیل جا رہی ہے اور یہ باور کروائے گی کہ دیکھا میری پلاننگ اور طاقت ان معصوم عورتوں کو انتظامیہ اور عدلیہ کے دلالوں کی ملی بھگت سے نو مئی کے ڈرامے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر قید کر رکھا میری روزے کی حالت میں ان تمام کرداروں جنھوں نے نو مئی پلان کیا اس پر فوج اور پولیس کے ذریعے عمل کروایا ان پر اسی دنیا میں عذاب نازل ہو تاکہ رہتی دنیا تک کوئی شیطانی پیروکار ایسا سوچیں بھی نہ
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)

Ameen.
 
L-PAK

Citizen
افطار کے وقت (حرم شریف میں) بدعا کرتے ہیں کہ جس نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا ، الیکشن میں دھاندلی کی(سیاستدان، جنرلز، ججز، الیکشن کمشن والے)، اور جس نے ملک کو لوٹا، ان پر اسی دنیا میں عذاب نازل ہو تاکہ رہتی دنیا تک ذلیل ہو
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
افطار کے وقت (حرم شریف میں) بدعا کرتے ہیں کہ جس نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا ، الیکشن میں دھاندلی کی(سیاستدان، جنرلز، ججز، الیکشن کمشن والے)، اور جس نے ملک کو لوٹا، ان پر اسی دنیا میں عذاب نازل ہو تاکہ رہتی دنیا تک ذلیل ہو
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
GIydmtwWwAA3cF-
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1768906766304338259
کل مریم نواز ہم سے ملنے جیل آ رہی ہے، ہم نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے نہ لائیںہمیں سپریٹنڈنٹ نے سختی سے ہدایات کی ہیں کہ مریم سے تمیز سے پیش آنا ہے ، عالیہ حمزہ
https://twitter.com/x/status/1769004952809054500
Looks like she has no vision. After schools, after fruit shops now she is trying to play game in jail to make scores using pti names and get sympathies from people.....
 
Back
Top