Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"جب اسٹیبلشمنٹ آئین قانون میں مداخلت کرتی ہے تب اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟ جب لیڈروں کو انتخابی میدان سے باہر کردیا جاتا ہے یا نواز شریف کو جیسے الاسٹک کا پاجامہ پہنا کر جتوایا جاتا ہے اس پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا؟"۔مطیع اللہ جان
" 8 فروری کو ووٹ مارشل لاء کی قوتوں کے خلاف پڑا ہے۔اسی لئے مولانا کہہ رہے ہیں کہ 9 مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے،اب ہاتھ پاؤں مارے جارہے ہیں، جن قوتوں نے سیاسی عمل کو ہائی جیک کیا ہے اب وہ خود کو بچانے کی کوشش کررہی ہیں"۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1771483520369574243 https://twitter.com/x/status/1771112652732879225
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/DMBbF37/matih11i1h.jpg