Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا سے گلہ نہیں ہے اس کی سڑک ہے جو کبھی بنتی ہی نہیں بس اسی سڑک کا رونا ختم نہیں ہوتا
اپنے آبائی حلقے کے مسائل اجاگر کر کے حل کرنے کی کوشش کرنے میں کیا برائی ہے - اسی سڑک جس کا یہ بیس سال سے رونا رو رہا ہے اب منصبوں میں شامل ہے جو جلد مکمل ہونگے - اب بھی یہ سڑک بنے گی یا نہیں یقین سے نہیں کہا جا سکتا - آج کل کسی نئے شہر میں سوئی گیس لے جانا انتہائی مشکل ہے - بھکر میں ایک سیاست دان نے یہ کارنامہ انجام دیا اور الیکشن رزلٹ میں وہ نیچے سے دوسرے نمبر پر آیا - کلاسرا غلط نہیں کہتا کسی نے اس الیکشن میں کارکردگی پر ووٹ نہیں دئے صرف بیانئے کو ووٹ پڑا - لیکن یہ صدا ایسے نہیں رہے گا آج نہیں تو کل لوگ سمجھ جایئں گے کہ کارکردگی ہی اصل چیز ہے باقی سب ووٹ لینے کے ٹوٹکے ہیںIs ki adhi zindagi layaah ki sadak ka rona roatay guzr gye is ki sch ka itna hi level hai
اس سڑک کے لیئے کیا کریں کس ملک سے قرضے لیئے جائیں ۔ اب تو ہر پراجیکٹ قرضے پر چلے گا۔ جو پراجیکٹ بنایا جائے گا اس کا قرضہ ادا کرنا پڑے گا قرضہ بھی سود سمیت بلکہ اب تو حال یہ ہے کہ سود قرضے سےاپنے آبائی حلقے کے مسائل اجاگر کر کے حل کرنے کی کوشش کرنے میں کیا برائی ہے - اسی سڑک جس کا یہ بیس سال سے رونا رو رہا ہے اب منصبوں میں شامل ہے جو جلد مکمل ہونگے - اب بھی یہ سڑک بنے گی یا نہیں یقین سے نہیں کہا جا سکتا - آج کل کسی نئے شہر میں سوئی گیس لے جانا انتہائی مشکل ہے - بھکر میں ایک سیاست دان نے یہ کارنامہ انجام دیا اور الیکشن رزلٹ میں وہ نیچے سے دوسرے نمبر پر آیا - کلاسرا غلط نہیں کہتا کسی نے اس الیکشن میں کارکردگی پر ووٹ نہیں دئے صرف بیانئے کو ووٹ پڑا - لیکن یہ صدا ایسے نہیں رہے گا آج نہیں تو کل لوگ سمجھ جایئں گے کہ کارکردگی ہی اصل چیز ہے باقی سب ووٹ لینے کے ٹوٹکے ہیں
one reason could be that, he has been put OFF AIR so many times that now he is sticking to real Homeopathic analysis LOLRating bilkul khatam ho chuki hay, na is ko ab koi dekhta hay na sunta hay, is ko pata hi nahi haq-sach kia hay, in ki zubano pe taaley lagey huey hain, na ye theek baat kartey na hi karna chahtey hain
پرانے دور کی بات ہے طوفانی بارشوں کی وجہ سے ریڈیو کے سگنل نہیں آرہے تھے۔ کلاسرے کے ابو نے کہا چلو بیگم شغل ہی کر لیں۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔
ہر صوبائی بجٹ میں ترقیاتی بجٹ ہوتا اس سے سڑک بنائی جائے - یہ کوئی تین سو کلومیٹر لمبا موٹر وے نہیں - اگر ایک سال میں بہت خرچہ ہے تو ہر سال کے بجٹ سے کچھ کلومیٹر بنا دئے جایئں - پانچ سات سال میں تو مکمل بن ہی جائے گی - اس سڑک کے لئے قرض لینے کی کوئی ضرورت نہیں - سڑک کا دوسرا نام ترقی ہے سڑک کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتااس سڑک کے لیئے کیا کریں کس ملک سے قرضے لیئے جائیں ۔ اب تو ہر پراجیکٹ قرضے پر چلے گا۔ جو پراجیکٹ بنایا جائے گا اس کا قرضہ ادا کرنا پڑے گا قرضہ بھی سود سمیت بلکہ اب تو حال یہ ہے کہ سود قرضے سے
زیادہ ہوچکا ہے
قرضہ کس طرح ادا ہوگا عوام کی کھال کھینچنی پڑے گی
اور تو کوئی طریقہ نہیں ہے۔
جب میں کہتا تھا کہ قرضوں کے ناسور کی وجہ سے یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہوجائے گا تو کسی کو یقین نہ آتا تھا۔
ہر ترقیاتی بجٹ آئی ایم ایف کے قرضے سےملتا ہے سودی قرضہ جس کا سود بڑھتا جارہا ہے۔ جو سڑکیں بنا رہے ہو آخر وہی گروی رکھ کر سود ادا کرنا پڑرہا ہےہر صوبائی بجٹ میں ترقیاتی بجٹ ہوتا اس سے سڑک بنائی جائے - یہ کوئی تین سو کلومیٹر لمبا موٹر وے نہیں - اگر ایک سال میں بہت خرچہ ہے تو ہر سال کے بجٹ سے کچھ کلومیٹر بنا دئے جایئں - پانچ سات سال میں تو مکمل بن ہی جائے گی - اس سڑک کے لئے قرض لینے کی کوئی ضرورت نہیں - سڑک کا دوسرا نام ترقی ہے سڑک کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا
آئی ایم ایف کی مدد سے پورا ملک نہیں چلایا جا رہا صرف خسارہ پورا کیا جاتا ہے - آئی ایم ایف ڈالر میں قرض دیتا ہے جس میں اسی یا نوے فیصد پرانے قرض چکانے میں استعمال ہوتا ہے - اب ٹیکس بہت اچھا جمع ہوتا ہے - آئی ایم ایف کا قرض نہ بھی ہو بھی ترقیاتی بجٹ ہوتا ہے اگرچے تھوڑا کم ہو گا - اسی لئے پہلے بھی لکھا ہے کلاسرا کی سڑک مرحلہ وار تھوڑی تھوڑی ہر بجٹ سے مکمل ہو تو خزانے پر کوئی بوجھ نہیں ہو گا - آخر کو ہزاروں کلومیٹر موٹر وے بھی تو بنائے جا رہے ہیںہر ترقیاتی بجٹ آئی ایم ایف کے قرضے سےملتا ہے سودی قرضہ جس کا سود بڑھتا جارہا ہے۔ جو سڑکیں بنا رہے ہو آخر وہی گروی رکھ کر سود ادا کرنا پڑرہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|