Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
No one asked me if I wanted to come into this world.
What is the point of staying at the place where you don't like to be ?
No one asked me if I wanted to come into this world.
I never said I hate being alive. There is another cancer we have to fight now...and that's you and your masters who have ruined the lives of Pakistanis.What is the point of staying at the place where you don't like to be ?
My friend, you are welcome to fight all cancers and all ills in the world. But I am sorry, you are as much on the wrong path as the medical community has been for treating cancer for the last half century.I never said I hate being alive. There is another cancer we have to fight now...and that's you and your masters who have ruined the lives of Pakistanis.
اس میں کوئ شک نہیں کہ مالی آسودگی اور قیمت خرید کی دسترس ھی قوموں کی مجموعی ترقی کا نچوڑ ہوتی ہیں لیکن انسانی نفسیات میں ملاوٹ کے جراثیم بداخلاقی ان گھرانوں میں بھی اسی تیزی سے وارد ہوتے ہیں جسطرح افلاس کے ھاتھوں مجبور ہوکر غربا جرائم کی نوعیت کو پس پیش نہیں رکھتے ۔
ھرچند کہ مالی آسودگی سے کئ قسم کے غیر اخلاقی جرائم سے بچا جاسکتا ہے تاھم کردار کی مضبوطی ھی وہ واحد قوت ھے جو مالی پسماندگی کے باوجود اور پیسوں کی ریل پیل کے درمیان بھی اپنے وجود کا اظہار کرواتی ھے ۔
ھمارے تاریخی مردانہ ھیجومینی کا تصور اس معاشرے سے یکدم ختم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ھی خواتین کو مکمل اور کھلی آزادی کا خواب مستقبل قریب میں پایہ تکمیل تک پہنچ سکتا ہے ۔
اور جب تک یہ مکمل نہیں ہوتا ، ھمیں اپنی اخلاقیات کا درس لیتے رھنا چاھیے ، کردار کی تعمیر مالی منفعت کی محتاج نہیں ۔ یہ تو انسانی گوھر ھے ۔
the medical community has been for treating cancer for the last half century.
میری نظر میں کوئی بھی معاشرہ جب تک بحثیت مجموعی مالی طور پر آسودہ نہ ہو تب تک وہ اخلاقی انحطاط کا شکار رہتا ہے ، جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے۔ ابراہم میسلو کی ہائرارکی آف نیڈز بھی یہی کہتی ہے۔ ہمارے معاشرے کی عورت (کی اکثریت) بھی اسی لئے زیادہ کرپٹ اور لالچی ہے کیونکہ پیسے تک اس کی ڈائریکٹ رسائی نہیں ہے، وہ پیسے کیلئے مرد کی محتاج ہے اس لئے اس کی ہوس بھی مرد سے زیادہ ہے۔ جس معاشرے کی آدھی آبادی کو گھروں میں بٹھا دیا جائے اور باقی آدھی ان کا بھی بوجھ اٹھانے پر لگی ہو، ایسا معاشرہ کبھی غربت اور بدحالی سے نکل ہی نہیں سکتا۔ یہ تو کامن سینس کی بات ہے۔ امریکہ برطانیہ اور یورپ وغیرہ کی تو خیر صدیوں پر محیط تاریخ ہے، مگر جن معاشروں نے پچھلی چند دہائیوں میں ترقی کی ہے جیسا کہ چائنا، ساؤتھ کوریا، سنگاپور، ہانگ کانگ ان معاشروں کا جائزہ لیا جائے تو ان کی ترقی کے پیچھے ایک بڑا عنصر یہ ہے کہ ان معاشروں میں عورتوں پر وہ پابندیاں نہیں ہیں جو مسلم معاشروں میں پائی جاتی ہیں، وہ معاشرے کی پروڈکٹیویٹی میں پورا حصہ ڈالتی ہیں۔ اس کے مقابلے میں اسلامی ممالک کا جائزہ لیں تو ان کی اکثریت مالی بدحالی کا شکار ہے، سوائے ان چند ملکوں کے جن کو خوش قسمتی سے تیل کی دولت مل گئی۔
The only method they knew and continue to apply is based on chemotherapy. The process was a disaster and a failure on majority of the cases and only been successful in some kinds and even that is temporary. It is a criminal negligence and the monopoly of pharmaceutical companies which took the advantage of this failed process for so long. Only now, the medical science is searching and progressing to find out new ways to treat cancer.
Like?Only now, the medical science is searching and progressing to find out new ways to treat cancer.
Cancer Targeted drugs. Immunotherapy. mRNA Cancer vaccines.Like?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|