battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بڑی خبر۔۔!! سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی، عدالت نے کہا ہے کہ صرف اُن کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہو سکتے ہیں، سماعت اپریل کے تیسرے ہفتے تک ملتوی۔
https://twitter.com/x/status/1773246292644298915
https://twitter.com/x/status/1773246292644298915