Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ملاقات ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی وزیراعظم شہباز شریف اور وفد سے ملاقات۔۔ جاری کی گئی تصویر میں مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا
https://twitter.com/x/status/1773300540736209190
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی، ملاقات کے بعد وزیراعظم سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔
چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا تھا۔
ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان بھی شامل تھے۔ سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔
https://twitter.com/x/status/1773324363384619336
https://twitter.com/x/status/1773375623425298642

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/S7Rf7GL/dahai11h1.jpg
Last edited by a moderator: