
حامد خان نے نعیم پنجوتھہ کو پہچاننے سے انکار کردیا جس پر پی ٹی آئی سپورٹرز حامد خان پر برس پڑے, پی ٹی آئی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ حامد خان کو سینٹ کی سیٹ دیکر سیٹ ضائع کی گئی ہے، یہ قاضی فائز عیسیٰ کا ٹاؤٹ ہے یہ کبھی ججز کیلئے تحریک نہیں چلائے گا۔
ملیحہ ہاشمی نے ٹویٹ کیاحامد خان صاحب۔ نعیم پنجوتھہ کو پورا پاکستان جانتا ہے۔ آپ کیسے نہیں جانتے؟ اپنے جونیئر ساتھیوں کی عزت اور حوصلہ افزائی کرنے سے آپ کے قد میں مزید اضافہ ہوتا لیکن خیر اپنا اپنا ظرف ہے۔
https://twitter.com/x/status/1773815165533782144
میاں عمر جمیل نے لکھاحامد خان نے نعیم حیدر پنجوتھہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا,دراصل مسئلہ پہچان یا نا پہچان کا نہیں ہے جو وکیل بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کی کوشش کرے گا حامد خان اسکی ٹانگیں ضرور کھینچے گا اسکو کمزور کرنے کی ہی کوشش کرے گا.
https://twitter.com/x/status/1773770283758821388
شمس خٹک بولے وکلاء تحریک شروع کرنے کے سوال پر حامد خان نے نعیم پنجوتھہ کو پہچاننے سے انکار کر دیا,بھائیوں حامد خان کا کوئی ارادہ نہیں وکلاء تحریک کو شروع کرنے کا، جبکہ وکلاء کا بڑا گروپ حامد خان کے ساتھ ہے.
https://twitter.com/x/status/1773763290042114325
ایک سپورٹر نے لکھا یہ ہے نعیم حیدر جسے حامد خان پہچاننے سے انکار کررہا ہے,نعیم حیدر کو یہ زخم سانحہ 9 مئی کو اس وقت آئے جب کمپنی نے غیرقانونی طور عدالت سے عمران خان کو اغوا کیا تھا,حامد خان کی اپنی پہچان کیا جو دوسروں کی پہچان بتانے لگا ہوا.
https://twitter.com/x/status/1773768141719371941
احمد حسن نے لکھاحامد خان دیکھ لو جب 9 مئ کو آپ ٹھنڈے کمرے میں لیٹے ہوئے تھے تب نعیم حیدر پنجوتھہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عمران خان کا دفاع کررہا تھا,اور شدید زخمی بھی ہوا
https://twitter.com/x/status/1773764010761912404
احمد حسن خان نے مزید لکھا نعیم حیدر پنجوتھہ کے پیچھے تحریک انصاف کے کروڑوں ورکرز ہیں
جبکہ حامد خان گروپ کے پیچھے صرف کمپنی کے چند عہدیدار.
https://twitter.com/x/status/1773767510162063578
چوہدری شہزاد گل نے لکھا خان صاحب نعیم پنجوتھے کو تو پی ٹی آئے کا بچہ بچہ جانتا ہے۔۔
آپ پی ٹی آئی سے نہیں ہیں اس لئے نہیں جانتے ہوں گے,مگر آپ کو شائد زیادہ لوگ نہیں جانتے تھے اس لئے آپ کا نام کوئی نہیں لیتا تھا،وہ تو اب عمران خان کی آستین کے سانپوں اور غداروں کا ذکر شروع ہوا تو آپ کا نام زبان زدعام ہوا ہے پی ٹی آئی میں۔
https://twitter.com/x/status/1773828462416953510
عامر غازی نے لکھا حامد خان قاضی فاٸز کا ٹاوٹ ہے کل صدیق جان نے بتایا تھا اج اس نے خود بتا دیا اسی لیے عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ کو پہچاننے سے انکاری ہے وہی نعیم پنجوتھہ جو خان صاحب کی اسلام اباد گرفتاری وقت لہولہان تھا۔
https://twitter.com/x/status/1773790156476014638
ایک سپورٹر نے لکھا یہ ہے وہ نعیم حیدر پنچوتہ جب عمران خان صاحب کو غیر قانونی طور پر عدالت سے گرفتار کیا گیا اور نعیم حیدر پنچوتہ پر بھی تشدد کیا تھا,حامد خان اپ اس وقت کہاں تھے ؟
https://twitter.com/x/status/1773772836886171928
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/hamid-khan-one-twitter-a.jpg