Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"آج کل سلیکٹیو رپورٹنگ ہوتی ہے، اور کبھی تو سفید جھوٹ ہوتی ہے اس لیے ہم اپنا یوٹیوب چینل چلائیں گے"صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
ساری فیبریکیشن ہے کیونکہ ہمیں نمبر آف ٹویٹ چاہئیں، کوئی خود احتسابی نہیں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ایسی ایسی خبریں چلتی ہیں جن کی کوئی بنیاد ہی نہیں ہوتی، میری اہلیہ سے متعلق جھوٹی خبر چلا دی، چلاتے رہو، ہم صبح سے رات تک کلیریفکیشن ہی دیتے رہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میرے خلاف کیا جھوٹی خبر چلتی ہے آئی ڈونٹ کیئر، ادارے کی ساکھ کو تباہ ہوتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
تھوڑا سا خوف کریں، ہمارا نہیں تو اللہ تعالیٰ کا خوف کر لیں، کبھی کبھی سچ بول لیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1775028155511681499
https://twitter.com/x/status/1775026559746994637 https://twitter.com/x/status/1775039821058097607 https://twitter.com/x/status/1775087522252538206

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/yNb1Jd0/azh1i11h.jpg
Last edited by a moderator: