battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سمیت دیگر اسیر رہنماوں کے لئے راولپنڈی دعائیہ تقریب میں سڑک نا کھولنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،مقدمے میں علیمہ خان، سیمی زیدی، شوکت بسرا،کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ،طارق عزیز بھٹی،نیاز اللہ نیازی، شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر نامزد
https://twitter.com/x/status/1776174240984646121
https://twitter.com/x/status/1776174240984646121