جب ہم پر ظلم ہورہا تھا تب چیف جسٹس کہتے تھے کہ میں میڈیا نہیں دیکھتا،جنید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جہاں سے خط پوسٹ ہوتے ہے وہاں کے سارے کیمرے خراب اور عجیب بات یہ ہے 9مئی جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے کیمرے بھی خراب تھے۔رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1776586971856413154
چیف جسٹس کو آج سوشل میڈیا کا پریشر تو نظر آتا ہے اس سے پہلے جب ہم سوشل میڈیا پر بتاتے تھے کہ ہمارے اوپر ظلم ہورہا تھا تو وہ کہتے تھے کہ میں میڈیا نہیں دیکھتا اور سوشل میڈیا بھی نہیں دیکھتا۔ جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1776591513213882643
https://twitter.com/x/status/1776688826632790525
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دنیا کا جھوٹا ترین عدالتی کارندہ ہے پاکستان کی سب سے بڑی کرسی پر قابض ہونے والا یہ غاصب اہلکار فائز عیسی . اسکو بھری عدالت میں جھوٹ بولتے ہوۓ شرم بھی نہیں آتی . روز پکڑا جاتا ہے لیکن اگلے دن سینہ چوڑا کر کے پھر آ دھمکتا ہے عدالت میں . بے غیرت کہیں کا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Qazi is the biggest fraud and corrupt one in the history of Pakistan. He is true hypocrite (aala darjy ka munafiq hai).

He can only gimmick well. He is only pretending but performing like whore on a stage. His every move is bringing his true face in front of the people.

He has exposed himself in a way as "dancing generals over the dead bodies of Pakistanis".

Army is the most corrupt among all and on top of it, it is a bottleneck on the way to progress, peace and development.
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس سے بڑا جھوٹا اور نطفہ حرام کرپٹ چور فراڈیا پاکستان کی ہسٹری میں شاید کوئی فور سٹار تھری سٹار ہی ہوگا ورنہ عدالتی تاریخ میں اتنا مہا حرامئ کوئی نہیں گزرا
 

Back
Top