Please add Islamic scriptures as well...Were you in any doubt that the hindu, jewish and christian scriptures we have today are not the one from God
Please add Islamic scriptures as well...Were you in any doubt that the hindu, jewish and christian scriptures we have today are not the one from God
ایک چھوٹی سی مثال پیش کروں گا، کششِ ثقل کی: نیوٹن نے کششِ ثقل کا جو ماڈل دیا، اسے آئین شٹائین نے غلط ثابت کردیا۔ آئین شٹائین کی تھیوری جا کر قوانٹم میکینکس پر فیل ہوگئی اور اس نے ایک نیا ماڈل پیش کیا۔ اسکی تردید اسٹرنگ تھیوری نے کی اور اس کے بعد سوپر اسٹرنگ تھیوری آگئی۔ لیکن انسان کو آجتک سمجھ نہیں آئی کہ کششِ ثقل دراصل کیا ہے؟ کیا یہ ایک طاقت ہے یا کلیاتی مظہرِ صفات ہے؟
کہنے کا مقصد ہے کہ نیوٹن کے دور میں وہ سچ تھا، آئین شٹائین کے دور میں نیوٹن غلط ثابت ہوگیا۔ بعد از آئین شٹائین بھی غلط نکلا۔ کیا معلوم آج بھی جو کچھ سائنس مانتی ہے، کل کو وہ سب بھی غلط ثابت ہو؟
میں بحثیت مجموعی تمام مذاہب کی بات کررہا ہوں، کسی ایک مذہب یا کتاب کی نہیں۔ میرے نزدیک کسی مذہب نے بھی انسان کے علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا ہے۔ انسان نے تمام علوم چاہے ان کا تعلق کسی بھی شاخ سے ہو، فلکیات سے ہو، ارضیات سے ہو، معاشیات سے ہو، طبیعات سے ہو، کیمیا سے ہو یا حیاتیات سے، سب علوم انسان نے اپنی عقل و جستجو سے حاصل کئے ہیں نہ کہ کسی مذہب سے۔ وہ لوگ جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دنیا کے تمام علوم خالق ِ کائنات نے کسی ایک کتاب میں سمو دیئے ہیں وہ بھی صدیوں تک یہ تک بتانے سے قاصر رہے کہ جس دھرتی کو فرش کی طرح بچھی ہوئی سمجھ کر اس پر چلتے پھرتے ہیں، یہ دراصل گول ہے۔
ارے تو اسمیں رونے کی کیا بات ہے؟ افطار میں دہی بھلے بنا کر کھا لینا
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سائنس کی غلطیوں کو سائنس ہی سدھارتی ہے نہ کہ مذہب۔۔ انسانی علوم اسی طرح خوب سے خوب تر ہوئے۔
ابے رو کون ریا اے کدو ۔ تیرے تشنہ سوالوں کی پنڈاری سے کوئ ٹھیک سے سوال بھی نکلے ھے ۔
ارے خلائی بٹیرے، روزے میں لوگوں کا پیٹ خالی ہوتا ہے، تیری تو کھوپڑی کا وزن ہلکا ہوئے جاریا اے۔ سنبھال نہیں تو کسی گیس کے غبارے کے ساتھ بندھے ہوئے پوسٹر کی طرح تھوڑی دیر بعد ہوا میں معلّق نظر آئے گا۔
میری پوسٹ افطار کے بعد دوبارہ پڑھ لینا۔
The only Islamic scripture is the Quran and it is 100% from God. And going back to the subject at hand, there is no mention of eclipses in it. So your whole grievance about religious scriptures and the eclipse doesn't not apply to Islam.Please add Islamic scriptures as well...
The only Islamic scripture is the Quran and it is 100% from God.
For everyone is different, read it and understand it with an unbiased mind who knows which part of it might convince you. Ironically the parts which convinced me the most was the scientific knowledge and facts mentioned in it. Things we have just recently found out, so some Arab living in the desert of Arabia 1400 yrs ago to know all of this and then write it down is such beautiful prose. So either he was a time traveler or the message was divine.Where is the proof...?
It was the opposite for Islam, the less the Muslims followed real Islam and not moulvis they prospered and made some of the most amazing discoveries in scientific fields as you might know a lot of modern science is based on their discoveries, the golden era of the Muslim, but when moulvis started to gain more and more influence with their religion, science went down to the point when newspapers, radios, cameras and TVs were declared haram at one point or the other.ہاں سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ مذہب کا دائرہ اختیار کم ہوتا گیا
And who told you that any religion's aim is to provide you with scientific information. Your complain is like why is there no Algebra in my psychiatry books?میں بحثیت مجموعی تمام مذاہب کی بات کررہا ہوں، کسی ایک مذہب یا کتاب کی نہیں۔ میرے نزدیک کسی مذہب نے بھی انسان کے علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا ہے۔ انسان نے تمام علوم چاہے ان کا تعلق کسی بھی شاخ سے ہو، فلکیات سے ہو، ارضیات سے ہو، معاشیات سے ہو، طبیعات سے ہو، کیمیا سے ہو یا حیاتیات سے، سب علوم انسان نے اپنی عقل و جستجو سے حاصل کئے ہیں نہ کہ کسی مذہب سے۔ وہ لوگ جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ دنیا کے تمام علوم خالق ِ کائنات نے کسی ایک کتاب میں سمو دیئے ہیں وہ بھی صدیوں تک یہ تک بتانے سے قاصر رہے کہ جس دھرتی کو فرش کی طرح بچھی ہوئی سمجھ کر اس پر چلتے پھرتے ہیں، یہ دراصل گول ہے۔
دیکھ میں ابھی روجے رکھ ریا اوں اسی لیے خاموش ہوں ۔ عید کی سویاں کھانے کے بعد اخروٹوں کو توڑوں گا ۔ تو بھی سخت ہولے ، لیکن ایک دن دانت کے نیچے آئے گا ۔ لوگ روجے میں کمزور ہوتے ہیں اور تجھ جیسے مورکھ اور موٹے ۔ عید پے سلوائے ہوئے کپڑوں کا سائز بھی تین گنا ہوجاتا ھے ۔ بدبخت روجے میں بھی پھولتے جاتے ہیں ۔
Where is the proof...?
خدا نے پہلے کب کوئی مذہب بھیجا، جو اب بھیجے گا۔، ہاں خدا کے نام پر انسان ہزاروں سالوں سے مذاہب ایجاد کرتا آیا ہے، اب بھی کررہا ہے۔ کتنے ہی لوگ آج بھی یوٹیوب پر بیٹھے ہوئے ہیں جو کہتے ہیں ہم خدا کے بھیجے ہوئے پیغمبر ہیں۔
For everyone is different, read it and understand it with an unbiased mind who knows which part of it might convince you. Ironically the parts which convinced me the most was the scientific knowledge and facts mentioned in it. Things we have just recently found out, so some Arab living in the desert of Arabia 1400 yrs ago to know all of this and then write it down is such beautiful prose. So either he was a time traveler or the message was divine.
And since time travel is never going to be possible I tend to believe the latter.
I told you exactly why I believed in it, emphasis on the word "I", not anyone else, unless you were asking for specific verses from it, outside of that I cannot help youجب کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ فلاں چیز 100 فیصد درست ہے تو اس کا مطلب اس کے پاس ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں، ایک فیصد شک کی گنجائش بھی نہیں۔ آپ کا یہ آبجیکٹیو دعویٰ ثبوت طلب ہے، اس لئے میں نے ثبوت مانگا۔ مگر جواب میں آپ نے کہانیاں سنادیں۔۔ میرے خیال میں آپ کیلئے درست پوزیشن یہ ہے کہ آپ کہیں کہ میرا ایمان ہے کہ یہ کتاب خدا کی طرف سے ہے۔ تب آپ سے کوئی ثبوت نہیں مانگا جاتا، کیونکہ ایمان تو کسی بھی بات پر رکھا جاسکتا ہے۔۔ ایمان تو اس بات پر بھی رکھا جاسکتا ہے کہ چاند پر ایک بڑھیا بیٹھی چرخہ کات رہی ہے۔ اس کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں۔ ایمان تو ایمان ہے۔۔
You could be right!All religions are man-made to satisfy his curiosity (Damag ka kerra). This universe is far too complex and big for any human to understand fully.
There is only one Deen & that is mentioned in the Quran alone, and the others are all man-made books, history, or traditions that may or may not be accurate.اس کی وضاحت دین میں موجود ہے صرف پڑھنے اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہے جناب
بدقسمتی سے ہمیں دین نہیں بلکہ مسلک پڑھائے جاتے ہیں اور باقاعدہ بتایا جاتا ہے کہ اپنے فرقے کے علاوہ باقی غیر اسلامی——-
مثلا جدید سائنس کی بنیاد حضرت جعفر صادق کی قائم کردہ درسگاہ سے ملتی جہاں سے ان کے شاگردوں میں جابر بن حیان ، آل راضی اور بے شمار علوم کے ماہر ملتے ہیں جو سب حضرت کے شاگرد اور
Physics maths biology astronomy chemistry
کے باپ مانے جاتے ہیں
اسی طرح فقہ میں حضرت جعفر صادق کے شاگردوں میں بڑے ناموں میں سے ایک حضرت ابو حنیفہ ہے
ہم اتنی نفرت اسرائیل کے قاتل فوجیوں سے نہیں کرتے جتنی نفرت دوسرے فرقے والوں سے کرتے ہیں
انٹرنیٹ پر ۷۰ فیصد ننگی اور گندی فلمیں یا کلپس دیکھے جاتے ہیں اور باقی وقت اپنے اپنے فرقہ باز نفرت انگیز مولوی کو سنا جاتا ہے
آپ نبی پاک ص اور حضرت علی کی علمی ھدایات کو دیکھیں تو آپ کو قرآن سے سارا سائنسی خزانہ مل جائے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|