Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جس حوالے سے کہتا رہا کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے اور محترم سہیل احمد جس حوالے سے دعائیں مانگتے رہے کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، دونوں مختلف پہلو ہیں اور پھر جتنا جسکا وژن ہے اتنی بات ہی کریگا اور سمجھے گا۔زرداری صاحب معصوم لگ رہے ہیں باقی پھر سمجھ جائیں۔
سری لنکا سے متعلق سہیل احمد نے کہا کہ میں دعا مانگتا ہوں کہ پاکستان سری لنکا بن جائے، وہاں شرح خواندگی 90 فیصد سے زائد ہے، لوگوں نے دھوتیاں اور چپلیں پہنی ہوئی تھیں اور وہ پیار دے دیکھ رہے تھے
آصف زرداری کو کرپٹ کہنے پر سہیل عزیز برس پڑے اور کہا کہ آصف زرداری کا ٹرائل کرکے عدالت نے اسے بری کیا ہوا ہے پھر بھی آپ کہتے ہیں کہ یہ کھاگیا ملک کو،یا تو آپ اپنی عدالت بدل لو یا پھر یہ کہنا چھوڑ دو
https://twitter.com/x/status/1779223111914639812

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/g3xr3ht/sohalah11i1.jpg