wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
تُو چُپ کر کے بیٹھ، رعایا ہے، رعایا بن، بیوی نہ بننہیں عالم پناہ ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ ظلِ الہٰی اس چھوٹی سوچ کے چھوٹے بندے کے بڑے منہہ اور اس سے بھی زیادہ بڑی بات کرنے پر اپنے دل کو اس سے بھی زیادہ بڑا کرتے ہوئے معاف کردیجیئے۔ ایسے لوگوں کو ویسے بھی سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیئے۔۔۔۔ بس ان کی بات سنیں، ہنسیں، مسکرائیں اور آگے کو جائیں۔